حیدرآباد ۔7۔مئی(اعتماد نیوز)آج وشاکھا پٹنم کے ملکا پورم اسکول کے انتخابی مرکز میں تلگو دیشم قائدین کی
جانب سے تلگو دیشم کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے بریانی کے پیکیٹس کی تقسیم کی۔ اور عین انتخابی مرکز پر پہونچ کر تلگو دیشم کو ہی ووٹ ڈالنے کی اپیل کر رہے ہیں۔